سابق کرکٹر تمیم اقبال بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر مقرر

سابق کرکٹر تمیم اقبال بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر مقرر

بنگلادیشی حکومت نے سابق کرکٹر تمیم اقبال کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا نیا صدر مقرر کردیا۔