سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے

سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے

سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے، برٹش حکومت کی جانب سے انہیں پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔