سابق بھارتی کرکٹر کی پروپیگنڈا ٹوئیٹ ڈیوڈ وارنر کا کرارا جواب

سابق بھارتی کرکٹر کی پروپیگنڈا ٹوئیٹ ڈیوڈ وارنر کا کرارا جواب

راولپنڈیز کے خلاف فتح کراچی کنگز کی فتح کے بعد کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں کپتان ڈیوڈ وارنر پہلے ساتھی کھلاڑی معین علی اور بعد ازاں مینجر حیدر اظہر سے کچھ کہتے نظر آئے۔