سابق ایرانی ولی عہد رضا پہلوی پر سرخ رنگ پھینک دیا گیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیلجیئم میں مقیم ایرانی شہریوں نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرنے والے سابق ایرانی ولی عہد رضا پہلوی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔