زمبابوے کے فاسٹ بالر بلیسنگ موزاربانی پر پاکستان میں بڑی پابندی عائد

زمبابوے کے فاسٹ بالر بلیسنگ موزاربانی پر پاکستان میں بڑی پابندی عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے فاسٹ بالر بلیسنگ موزاربانی پر بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں 2 سال کے لیے پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔