زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی جس کے لیے ٹیم اپریل کے آخر میں کراچی پہنچے گی۔