روسی صدر چینی ہم منصب سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے، شاندار استقبال

روسی صدر چینی ہم منصب سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے، شاندار استقبال

روسی صدر ولادیمیر پوتین اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے بات چیت کے لیے چین کے شہر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔