رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کا نیا ریکارڈ قائم،سترہ لاکھ سے زائد افراد نے حج ادا کیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سعودی محکمہ شماریات نے مناسک حج کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں سال مجموعی طور پر ریکارڈ 17 لاکھ 7 ہزار 301 افراد نے فریضہ حج ادا کیا۔