رواں برس ’’700 اہل غزہ‘‘ بھی حج کریں گے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ رواں برس دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں ان میں 700 اہل غزہ بھی شامل ہیں۔