رجب بٹ کی سالگرہ، اہلیہ کی غیر موجودگی نے سوشل میڈیا پر سوالات کھڑے کر دیے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی سالگرہ کی تقریب اس وقت سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی جب اس میں ان کی اہلیہ ایمان اور بیٹے کی غیر موجودگی نے مداحوں کو حیران کر دیا۔