راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین کی شادی شروع، تصاویر وائرل

راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین کی شادی شروع، تصاویر وائرل

پا کستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات شروع ہو گئیں، ماہین کی مایوں کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔