دو امریکی جنگی طیارے کرتب دکھاتے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امریکی ریاست ایڈاہو کے فوجی اڈے ”ماونٹن ہوم” میں ہونے والا فضائی مظاہرہ خوفناک مناظر میں بدل گیا، جب ”ای اے-18 جی ”طرز کے دو امریکی جنگی طیارے حاضرین کے سامنے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے۔