دوسراٹیسٹ: شاہینوں کی شاندار بولنگ، بنگلادیشی ٹیم پہلی اننگز میں 278 رنز پر آؤٹ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سلہٹ میں جاری پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 278 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔