دریائے راوی میں 38 سال بعد سیلاب آیا ، پنجاب میں سیلاب سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بھارت کے دریائوں میں پانی چھوڑنے پر صورتحال زیادہ خراب ہوئی، سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات کر لئے گئے ہیں، پنجاب میں سیلاب سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سیلاب میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ہے، جنہیں جرمنی جاپان کی سرحد کا نہیں پتا، انہیں مریم نواز کے دورہ جاپان سے تکلیف ہوئی۔