دبئی میں دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنانے کا اعلان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ دبئی دنیا کی پہلی ’گولڈ اسٹریٹ‘ تعمیر کرنے جا رہا ہے، جو امارت کے گولڈ ڈسٹرکٹ میں قائم کی جائے گی۔