خیبرپختونخوا میں مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمتوں کا اعلان

خیبرپختونخوا میں مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمتوں کا اعلان

خیبرپختونخوا میں مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمتوں کا اعلان

پشاور:محکمہ انسداد دہشت گردی نے خیبرپختونخوا میں 1,351 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔

 مجموعی طور پر ان سروں کی قیمت 4 ارب 15 کروڑ روپے سے زائد رکھی گئی ہے تاکہ انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں موثر بنائی جا سکیں۔