خام تیل کی قیمتوں میں کمی ، پٹرول 40 ،ڈیزل 100 روپے لیٹر سستاہونے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔