حیدرآباد کنگزمین کی تیسری کامیابی، راولپنڈیز کو لگاتار چھٹی شکست News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پی ایس ایل 11 میں حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔