حکومت کا بجٹ میں سبسڈی 830 ارب روپے تک محدود رکھنے کا فیصلہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ حکومتِ پاکستان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مالی نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے سبسڈی کو محدود کرتے ہوئے اسے 830 ارب روپے تک رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔