حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا پٹرول لیوی کی وجہ سے پٹرول کی قیمت زیادہ ہے، لیوی نہ بڑھاتے تو آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری میں مسئلہ آتا۔