حنا آفریدی اور تیمور اکبر رشتۂ ازدواج میں منسلک، شادی کی تصاویر وائرل News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ معروف پاکستانی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، جس کے بعد ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔