حمزہ حبیب نے اداکارہ مومنہ اقبال سے نکاح کی تصدیق کردی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے حمزہ حبیب سے نکاح کر لیا، جس کی تصدیق خود حمزہ حبیب نے میڈیا سے گفتگو میں کی۔