حرا مانی کا بولڈ لباس میں فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستانی اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے منفرد انداز اور فیشن انتخاب کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، تاہم اس بار انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔