حج 2026، سعودی سیکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ، لاکھوں عازمین کی فول پروف حفاظت کا عہد News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ حج دو ہزار چھبیس کی تیاریوں کے سلسلے میں سعودی سیکیورٹی فورسز نے شاندار اور منظم پریڈ کا انعقاد کیا، جس میں فوجی دستوں، پولیس یونٹس اور اسپیشل کمانڈوز نے بھرپور حصہ لیا۔