حج سفر کا آغاز:حجاج کرام کو منی،عرفات اور مزدلفہ لے جانے کیلئے ٹرین سروس شروع News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ المشائر میٹرو نے 2026 کے حج کے لیے اپنے پہلے سفر کا آغاز کیا جو منیٰ،عرفات اور مزدلفہ کے مقدس مقامات کو ملانے والے نو اسٹیشنوں پر عازمین کی خدمت کر رہے ہیں۔