جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ، ایئر ٹکٹ 100 فیصد مہنگے ہوگئے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جیٹ فیول کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہو گیا ہے، جس کے باعث ایئرلائن ٹکٹس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور مسافروں پر اضافی مالی بوجھ پڑنے لگا ہے۔