جیولرز کا ملک گیر ہڑتال اور دکانیں بند کرنے کا اعلان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ صرافہ ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں سونے کی مارکیٹیں بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا اگلے 48 گھنٹوں میں مشاورت کے بعد ملک گیر ہڑتال کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔