جوا ایپ پروموشن کیس: یوٹیوبرز رجب بٹ اور نانی والا کی عبوری ضمانت میں توسیع

جوا ایپ پروموشن کیس: یوٹیوبرز رجب بٹ اور نانی والا کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن عدالت نے جوئے ایپ کی تشہیر اور ترغیب دینے کے مقدمہ میں ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت میں 16 فروری تک توسیع کردی۔