جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری

جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید انیس افراد جاں بحق اور دو درجن کے قریب زخمی ہو گئے۔