جنگ بندی انسانیت کی جیت، پاکستانی ہونے پر فخر ہے، شاہین شاہ آفریدی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے امریکا ایران جنگ بندی پر کہا ہے کہ انہیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔