جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 31 افراد جاں بحق News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسرائیل کے جنوبی لبنان میں فضائی حملے، بچوں اور خواتین سمیت 31 افراد جاں بحق،جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں چار بچوں اور تین خواتین سمیت اکتیس افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔