جاپان کے شمالی علاقے ایک بار پھر 6.2 شدت کے خوفناک زلزلے سے لرز اٹھے۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاپان کے شمالی علاقے ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھے، جہاں پیر کی صبح آنے والے طاقتور زلزلے نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔