جاپان کا ایشیائی ممالک کو توانائی فراہمی کے لیے 10 ارب ڈالر امداد کا اعلان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاپان نے اپنے ایشیائی ہمسایہ ممالک، خصوصاً جنوب مشرقی ایشیا کی ریاستوں، کو توانائی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے 10 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔