تھائی لینڈ میں ٹرین پبلک بس سے ٹکراگئی، 8 افراد ہلاک، 32زخمی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں مال بردار ٹرین کی بس سے ٹکر کے نتیجے میں کم ازکم 8 افراد ہلاک جبکہ 32 زخمی ہوگئے۔