توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری، اہم سیاسی شخصیات کے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کابینہ ڈویژن نے جنوری سے مارچ 2026 کی سہ ماہی کے لیے توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کر دیا، جس میں اعلیٰ حکومتی شخصیات اور وزراء کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات شامل ہیں۔