ترکیہ میں افسوسناک واقعہ: ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی

ترکیہ میں افسوسناک واقعہ: ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی

ترکیہ کے صوبہ مرسن کے شمالی علاقے میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔