بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل اورسونے کی قیمت میں کمی کارحجان

بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل اورسونے کی قیمت میں کمی کارحجان

بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل اورسونے کی قیمت میں بدھ کوکمی کارحجان رہا۔برینٹ نارتھ سی کروڈ کے تحت مستقبل کے سودے 0.09فیصدکی کمی کے بعد94.70ڈالر اورڈبلیوٹی آئی کے تحت مستقبل کے سودے 0.71فیصدکی کمی کے بعد90.61ڈالرفی بیرل میں طے پائے