بڑی خوشخبری! پاکستان میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی کہ سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کے ذخائر دریافت ہوئے۔