بنگلہ دیش کے ساتھ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کے ساتھ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کے ساتھ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے جبکہ چار نئے کھلاڑی سکواڈ میں شامل کئے گئے ہیں ،سکواڈ میں شامل پانچ کھلاڑی لاہور میں جاری این سی اے ریڈ بال کیمپ میں شریک ہیں۔