بنگلا دیش کا پاسپورٹ میں دوبارہ 'سوائے اسرائیل'  کی شرط شامل کرنے کا اعلان

بنگلا دیش کا پاسپورٹ میں دوبارہ 'سوائے اسرائیل' کی شرط شامل کرنے کا اعلان

بنگلہ دیشی حکومت نے جنرل پاسپورٹ میں ایک بار پھر ’سوائے اسرائیل‘ کی عبارت شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔