بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں، لاہور دلہن کی طرح سج گیا، ہر طرف رنگوں کی بہار News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور میں بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں ،شہریوں کا جوش وخروش دیدنی ،گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور گھروں کو بسنتی رنگوں سے سجادیا گیا۔