برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر سٹارمر کا متحدہ عرب امارات کا دورہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ابوظہبی میں صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔