برطانوی پارلیمنٹ میں راحت فتح علی اور شازمان خان کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا گیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے بیٹے شاہ زمان خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی ایوارڈز سے نواز دیا گیا۔