بحیرۂ اسود کے اُوپر دو روسی جنگی طیاروں نے برطانوی جاسوس طیارے کو بار بار خطرناک انداز میں روکنے کی کوشش کی ، برطانوی وزارت دفاع کا انکشاف

بحیرۂ اسود کے اُوپر دو روسی جنگی طیاروں نے برطانوی جاسوس طیارے کو بار بار خطرناک انداز میں روکنے کی کوشش کی ، برطانوی وزارت دفاع کا انکشاف

برطانوی وزارتِ دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ بحیرۂ اسود کے اُوپر دو روسی جنگی طیاروں نے برطانیہ کی رائل ایئر فورس (آر اے ایف) کے طیارے کو بار بار خطرناک انداز میں روکنے کی کوشش کی اور یہ طیارے کے اتنا قریب آ گئے کہ اس کا ہنگامی نظام فعال ہو گیا۔بی بی سی کے مطابق برطانوی وزارتِ دفاع نے اس واقعہ کی وڈیو بھی جاری کی …