بجلی و گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف

بجلی و گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں انکشاف ہوا ہے کہ بجلی اور گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ برس تین ہزار 500ارب روپے تھا جبکہ مجموعی بیرونی قرضہ 137ارب 56کروڑ ڈالر ہے۔