بجلی صارفین کے لئے خوشخبری: حکومتی سبسڈی صارفین تک پہنچانے کے لئے پاورڈویژن نے نیا طریقہ متعارف کروادیا۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین کی سہولت اور حکومتی سبسڈی کے شفاف طریقے سے صارفین کو پہنچنے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھایا لیا ہے۔