بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ، ایڈوائزری جاری News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔