باسکٹ بال،جاپان کی کوکورو تاناکا وی این بی اے ڈرافٹ میں منتخب، گولڈن سٹیٹ والکریز کا حصہ بن گئیں

باسکٹ بال،جاپان کی کوکورو تاناکا وی این بی اے ڈرافٹ میں منتخب، گولڈن سٹیٹ والکریز کا حصہ بن گئیں

جاپان سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت گارڈ اور اینیوس سن فلاورز کی سٹار کھلاڑی کوکورو تاناکا نے امریکی خواتین باسکٹ بال لیگ (ڈبلیو این بی اے) کے ڈرافٹ میں منتخب ہو کر تاریخ رقم کر دی ہے۔