اے ٹی ایم کی خرابی پر شہری عدالت پہنچ گیا، بینک پر جرمانہ عائد News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ عدالت نے اے ٹی ایم کی خرابی کے خلاف شہری کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے نجی بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔