: ایپل کی جانب سے رواں سال کسی وقت فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرائے جانے کا امکان

: ایپل کی جانب سے رواں سال کسی وقت فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرائے جانے کا امکان

میک ریومرز کی رپورٹ کے مطابق، اس فولڈ ایبل آئی فون کا کیمرا ڈیزائن آئی فون ایئر سے مشابہ ہوگا، تاہم یہ مکمل بلیک ہوگا اور اس میں 2 کیمرے، ایک مائیکروفون اور فلیش شامل ہوں گے۔